: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
19 فبروری (اعتماد نیوز) مرکز نے ریاست ٹامل ناڈو کو قانونی چیالنج کیا ہے جسمیں سابق وزیر آعظم راجیو گاندھی پر خود کش حملہ کے ملزموں کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مرکز نے جیہ للیتا کے فیصلے کو قانون کے
مغائر کہا ہے۔ پی ستھا سیوم ‘ چیف جسٹس آف انڈیا نے کہا ہے کہ ہم پھر سے اس فیصلہ پر غور کرینگے اور جو بھی غلطیاں سر سد ہو گئی ہیں ان کو دور کیا جائے گا۔چیف منسٹر ٹاملناڈو جیہ للیتا نے کہا کہ تینوں ملزمین مرگن‘ سنتھن‘ اور پیراری ولن کی سزا کو معاف کردیا جائے گا اور آزاد کردیا جائے گا اسکے لئے مرکز کو تین دن کا وقت دیا گیا ہے۔